دبئی :دنیا کا بلند ترین سوئمنگ پول کھول دیا گیا

0
146

دبئی میں دنیا کے بلند ترین انفینٹی سوئمنگ پول کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔

دبئی :دنیا کا بلند ترین سوئمنگ پول کھول دیا گیا

دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان ہوتا ہے، یہاں سے سمندر اور آسمان کا نظارہ کرنے کے ساتھ تیراکی کا لطف بھی لیا جاسکتا ہے۔

دبئی :دنیا کا بلند ترین سوئمنگ پول کھول دیا گیا
یہ سوئمنگ پول 964 فٹ بلند اور اولمپک کےسائز کے پول سے دوگنا لمباہے جو کہ گنیز بک میں درج نیا ورلڈ ریکارڈ بھی ہے، سوئمنگ پول سے دبئی کی اسکائی لائن کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

فی الحال یہ پول صرف 21 سال اور اس سےزیادہ عمرکےہوٹل کےمہمانوں کے لیےکھولاگیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here