حیدرآباد میٹرو ریل کی خدمات میں رکاوٹ

0
74

حیدرآباد:  حیدرآباد میٹرو ریل کی خدمات میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔اسمبلی۔امیرپیٹ روٹ پر چلائی جانے والی میٹرو اسمبلی اسٹیشن میں رک گئی۔دوسری راہداری میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے ایل بی نگر۔میاں پور، ناگول۔رائے دُرگم راہداری پر ٹرینیں آگے نہیں بڑھ سکیں۔میٹرو ریل کی دو راہداریوں میں اس تکنیکی خرابی کی وجہ سے دفاتر کو جانے کے وقت اس طرح کی تکنیکی خرابی کی وجہ سے کی افراد کو مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here