بیٹی کے فلمیں کرنےکےخلاف تھےدھرمیندر، 6 ماہ تک نہیں کی بات، پھر17 سالوں بعد

0
232

ممبئی: بالی ووڈ میں بھلے ہی اسٹارکڈس کوفلمیں ملنے میں آسانی ہوتی ہے، لیکن بطوراداکار خود کواسٹال کرنے کے لئے کسی آؤٹ کمرسے برابرہی محنت لگتی ہے۔ کئی باراس کام میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا دھرمیندراورہیما مالنی جیسے عظیم اسٹارس کی بیٹی ایشا دیول کے ساتھ۔ ایشا نے کئی اچھی فلمیں دی، لیکن کچھ خاص کمال نہیں کرسکیں۔

وہیں ایشا کے فلمیں آنے کے فیصلے کووالد دھرمیندرکا سپورٹ نہیں ملا تھا۔ وہیں 17 سال بعد دھرمیندرنے کچھ ایسا کردیا کہ ایشا دیول ایموشنل (جذباتی) ہوگئیں۔ ایشا نے اس واقعہ کوخود بیان کیا ہے۔ ممبئی: بالی ووڈ میں بھلے ہی اسٹارکڈس کوفلمیں ملنے میں آسانی ہوتی ہے، لیکن بطوراداکار خود کواسٹال کرنے کے لئے کسی آؤٹ کمرسے برابرہی محنت لگتی ہے۔

کئی باراس کام میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا دھرمیندراورہیما مالنی جیسے عظیم اسٹارس کی بیٹی ایشا دیول کے ساتھ۔ ایشا نے کئی اچھی فلمیں دی، لیکن کچھ خاص کمال نہیں کرسکیں۔ وہیں ایشا کے فلمیں آنے کے فیصلے کووالد دھرمیندرکا سپورٹ نہیں ملا تھا۔ وہیں 17 سال بعد دھرمیندرنے کچھ ایسا کردیا کہ ایشا دیول ایموشنل (جذباتی) ہوگئیں۔ ایشا نے اس واقعہ کوخود بیان کیا ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ میں بھلے ہی اسٹارکڈس کوفلمیں ملنے میں آسانی ہوتی ہے، لیکن بطوراداکار خود کواسٹال کرنے کے لئے کسی آؤٹ کمرسے برابرہی محنت لگتی ہے۔ کئی باراس کام میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا دھرمیندراورہیما مالنی جیسے عظیم اسٹارس کی بیٹی ایشا دیول کے ساتھ۔ ایشا نے کئی اچھی فلمیں دی، لیکن کچھ خاص کمال نہیں کرسکیں۔

وہیں ایشا کے فلمیں آنے کے فیصلے کووالد دھرمیندرکا سپورٹ نہیں ملا تھا۔ وہیں 17 سال بعد دھرمیندرنے کچھ ایسا کردیا کہ ایشا دیول ایموشنل (جذباتی) ہوگئیں۔ ایشا نے اس واقعہ کوخود بیان کیا ہے۔

ایشا نے شادی کے 7 سالوں بعد اداکاری میں پھرسے واپسی کی ہے۔ اسی سال فروری ماہ میں ان کی ایک شارٹ فلم ڈیجیٹل پلیٹ فارم پرریلیزہوئی ہے، جس کا نام ہے ‘کیک واک’۔ اس شارٹ فلم میں ایشا کوزبردست تعریفیں ملیں اورتواوراس فلم کوکئی ایوارڈ بھی ملے۔ ایشا کو حال ہی میں ایم ٹی وی آئی ڈبلیوایم بی یوزیڈ زیڈ ڈیجیٹل ایوارڈ اینڈ سوسائٹی آئیکان کا بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ ملا ہے۔

اپنی کامیابی سے زیادہ ایشا کسی اوربات کولے کرخوش ہیں۔ ایشا نے شادی کے 7 سالوں بعد اداکاری میں پھرسے واپسی کی ہے۔ اسی سال فروری ماہ میں ان کی ایک شارٹ فلم ڈیجیٹل پلیٹ فارم پرریلیزہوئی ہے، جس کا نام ہے ‘کیک واک’۔ اس شارٹ فلم میں ایشا کوزبردست تعریفیں ملیں اورتواوراس فلم کوکئی ایوارڈ بھی ملے۔ ایشا کو حال ہی میں ایم ٹی وی آئی ڈبلیوایم بی یوزیڈ زیڈ ڈیجیٹل ایوارڈ اینڈ سوسائٹی آئیکان کا بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ ملا ہے۔ اپنی کامیابی سے زیادہ ایشا کسی اوربات کولے کرخوش ہیں۔
ایشا نے شادی کے 7 سالوں بعد اداکاری میں پھرسے واپسی کی ہے۔ اسی سال فروری ماہ میں ان کی ایک شارٹ فلم ڈیجیٹل پلیٹ فارم پرریلیزہوئی ہے، جس کا نام ہے ‘کیک واک’۔ اس شارٹ فلم میں ایشا کوزبردست تعریفیں ملیں اورتواوراس فلم کوکئی ایوارڈ بھی ملے۔ ایشا کو حال ہی میں ایم ٹی وی آئی ڈبلیوایم بی یوزیڈ زیڈ ڈیجیٹل ایوارڈ اینڈ سوسائٹی آئیکان کا بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ ملا ہے۔ اپنی کامیابی سے زیادہ ایشا کسی اوربات کولے کرخوش ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here