رمضان میں آبِ زمزم کے کولر ہٹانے کا فیصلہ برقرار

0
163

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے پیشِ نظر مسجدِ حرام اور مسجدِ نبوی میں رمضان کے دوران آبِ زمزم کے کولر ہٹانےکا فیصلہ برقرار رہے گا۔

رمضان میں آبِ زمزم کے کولر ہٹانے کا فیصلہ برقرار

رمضان المبارک میں زائرین حرم میں آب زمزم بوتلوں میں تقسیم کی جائیگی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ افطار کے وقت بھی زمزم کی بوتلوں کی ترسیل ضرورت کے مطابق ہوگی۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مسجدحرام، مسجدنبوی میں روزانہ2 لاکھ سے زیادہ آب زمزم کی بوتلیں تقسیم کرنےکا اہتمام ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here