حادثہ میں موٹرسائیکل سوار کی موت

0
216

سہارنپور: موضع پٹھیڑ کے رہنے والے ڈاکٹر پریم کمارموضع کانسے پور اپنی دکان کو بند کرموٹرسائیکل سے اپنے گھر واپس آرہے تھے کہ جیسے ہی ٹوڈرپور موڑ پر آئے سامنے سے تیز رفتار آرہی ٹریکٹر ٹرالی سے ان کی موٹر سائیکل کی ٹکر ہوگئی۔

جس کے سبب ڈاکٹر پریم کمار ٹریکٹر کے پہیہ کے نیچے آگئے جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ ان کی عمر قریب ۴۸برس بتائی جاتی ہے۔ان کی موت سے کنبہ کاروروکر براحال ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here