آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجاوک کے قریب آتش فشاں سے لاوا پھٹا

0
110

سی این ای ٹی کے مطابق یہ ایک آتش فشاں تھا جس کے پھٹنے کی آئس لینڈرز کئی ہفتوں سے توقع کر رہے تھے۔ اس سے کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

آئس لینڈ کے دارالحکومت ریکجاوک کے قریب آتش فشاں سے لاوا پھٹا

انہوں نے اس فوٹیج کو فیس بک پر پوسٹ کیا جہاں اسے تقریبا 6000 بار ‘شیئر’ کیا گیا ہے۔ کریوسوک آتش فشاں گذشتہ 900 سالوں سے غیر فعال رہا ہے جبکہ آخری بار یہ تقریبا 800 سال پہلے، 1240 میں پھٹا تھا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here