سمندری طوفان ”ٹاوٹے“18مئی کوگجرات کے ساحل کو پار کرے گا

0
160

حیدرآباد۔ 15مئی: مشرق وسطی وجنوب مغرب بحیرہ عرب پر مرکوزسمندری طوفان ٹاوٹے نے شمال شمال مغربی سمت 11کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے گذشتہ 6گھنٹوں کے دوران پیشرفت کی ہے اور اب یہ ہفتہ کو صبح 8.30بجے مشرق وسطی اور جنوب مغرب بحیرہ عرب پر مرکوز ہے۔

سمندری طوفان ”ٹاوٹے“18مئی کوگجرات کے ساحل کو پار کرے گا

محکمہ موسمیات نے اپنے خصوصی بلیٹن میں یہ بات بتائی۔امکان ہے کہ یہ طوفان آئندہ 6گھنٹوں کے دوران شدید سمندری طوفان اور آئندہ 12گھنٹوں کے دوران شدید سے شدید ترین سمندری طوفان کے طورپر شدت اختیار کرلے گا۔امکان ہے کہ یہ شمال شمال مغربی سمت کی سمت پیشقدمی کرتے ہوئے 18مئی کی دوپہریا شام کے درمیان گجرات کے ساحل پوربندر اور نالیا کو پار کرے گا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here