سہارنپور: قیدی کی ضلع جیل میں موت

0
139

سہارنپور:11 مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے ضلع جیل میں ایک قیدی کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔جیل ذرائع نے بتایا کہ سرساوا علاقے کے کمہار ہیڑا گاؤں باشندہ ستار سنگھ(24) ایک معاملے میں ضلع جیل میں قید تھا ۔

جیل میں ہی اچانک اس کی طبیعت خراب ہوگئی پہلے اسے ضلع جیل میں داخل کرایا گیابعد میں ڈاکٹروں نے اسے میرٹھ میڈیکل کالج ریفر کردیا ۔منگل کو دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ متوفی ستار سنگھ کو اسمیک کے معاملے میں تین مارچ کو جیل ہوئی تھی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here