بستی:منشیات کے ساتھ 13 گرفتار

0
50

بستی:11 مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بستی میں پولیس نے مختلف مقامات سے 13 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے منشیات برآمد کئے ہیں۔

پولیس ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ پولیس نے خصوصی مہم کے تحت گذشتہ 24 گھنٹوں میں 13 افراد کے قبضے 645 شیشی غیر قانونی دیسی شراب،50 لیٹردیسی شراب، ایک کلو 300 گرام گانجا،10نشہ آور گولیاں برآمد کی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ سبھی ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں جیل بھیج دیا گیا ہے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here