Wednesday, May 14, 2025
spot_img
HomeMarqueeپہلی ٹیسٹ سیریز کے بعد لگا اب ٹسٹ نہیں کھیل پاؤں گا:...

پہلی ٹیسٹ سیریز کے بعد لگا اب ٹسٹ نہیں کھیل پاؤں گا: ٹیلر

ویلنگٹن، 14 فروری (یو این آئی ) اپنے کیریئر کا 100 واں بین الاقوامی میچ کھیلنے کی تیاری کرنے والے نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بلے باز راس ٹیلر نے کہا ہے کہ انہیں کیریئر کی پہلی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بعد لگا تھا کہ وہ کبھی بھی ٹیسٹ نہیں کھیل پائیں گے۔


ٹیلر اب تک 99 ویں ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں اور ہندوستان کے خلاف ویلنگٹن میں 21 فروری سے ہونے والا میچ ان کے کیریئر کا 100 واں بین الاقوامی ٹیسٹ میچ ہو گا ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular