میٹ ہنری نیوزی لینڈ ٹیم میں شامل

0
69

ویلنگٹن، 19 فروری (یواین آئی) نیوزی لینڈ نے ہندوستان کے خلاف جمعہ سے شروع ہو ر ہے دو میچوں کی ٹسٹ سیریز کے لئے تیز گیند باز میٹ ہنری کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بدھ کو ٹوئٹ کر کے یہ اطلاع دی۔

ٹوئٹ کے مطابق ہنری بدھ کی شام کو ویلنگٹن پہنچیں گے اور جمعہ 21 فروری سے شروع ہو رہے پہلے ٹسٹ کے لئے میزبان ٹیم سے جڑیں گے۔

 نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ کے دوران 101 (ریٹائر) رن بنانے والے هنوما وهاري نے جمعہ کو کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں ضرورت پڑنے پر وہ اوپننگ کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here