پونم کی نصف سنچری سے جیتی ہندستانی خاتون ٹیم

0
276

نارتھ ساؤنڈ : پونم راوت (77) کی زبردست نصف سنچری اور گیند بازوں کی مفید کارکردگی سے ہندستانی خاتون ٹیم نے میزبان ویسٹ انڈیز خاتون کرکٹ ٹیم کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 53 رن کے فرق سے شکست دے دی۔

ہندستان کو پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں ایک رن سے قریبی شکست کھانی پڑی تھی۔
ہندستانی خاتون ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور 50 اوور میں چھ وکٹ کے نقصان پر 191 رن کا بڑا اسکور بنایا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here