ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی کلین سویپ

0
211

رانچی، 22 اکتوبر ( یواین آئی) ہندوستان نے انتہائی بہیمانہ انداز میں جنوبی افریقہ کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں چوتھے ہی دن منگل کو صبح اننگز اور 202 رن کے ریکارڈ فرق سے روند کر تین میچوں کی سیریز میں0- 3 کی تاریخی کلین سویپ کر لی۔

ہندوستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف یہ پہلی کلین سویپ ہے ۔
جنوبی افریقہ نے گزشتہ روز کے آٹھ وکٹ پر 132 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا اور ہندوستان نے اس کے بقیہ دو وکٹ حاصل کرنے کے لئے صرف 11 منٹ کا وقت لگایا ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here