ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو 2-0 سے کیا کلین سویپ

0
209

پلیکل ، 7 مارچ (یواین آئی) شمرن ہیٹ مائر (ناٹ آؤٹ 43) اور آندرے رسل (ناٹ آؤٹ 40) کی شاندار اننگز کی بدولت ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو جمعہ کو دوسرے اور آخری ٹی -20 میچ میں سات وکٹ سے شکست دے کر 2-0 سے کلین سویپ کر لیا۔

سری لنکا نے ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے داسن شناكا کے 24 گیندوں میں تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آوٹ 31 رن کی بدولت 20 اوور میں چھ وکٹ پر 155 رنز بنائے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here