تمل ناڈو اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات لڑے گی سی پی آئی (ایم ایل)

0
38

پڈوچیری: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ) نے منگل کو تمل ناڈو میں تنہا 20 نشستوں اور پوڈوچیری میں اسمبلی کی پانچ نشستوں پر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سی پی آئی (ایم ایل) کے پولٹ بیورو کے رکن وی شنکر نے یہاں ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی پارٹی جن نشستوں کے لئے انتخابی میدان میں نہیں ہوگی وہاں بائیں بازو کی جماعتوں اور وی سی کے کی حمایت کرے گی ۔
انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کا مقصد بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے اتحادیوں کو تمل ناڈو اور پڈوچیری کے ساتھ ساتھ مغربی بنگال اور آسام میں بھی شکست دینا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here