Friday, October 31, 2025
spot_img
HomeSliderبائیڈن کے لئے کووڈ 19 امدادی بل ایک بڑی کامیابی

بائیڈن کے لئے کووڈ 19 امدادی بل ایک بڑی کامیابی

واشنگٹن، 11مارچ : امریکی کانگریس نے صدر جوبائیڈن کا 1.9 کھرب ڈالر کا کورونا ریلیف بل منظور کر لیا۔

بائیڈن کے لئے کووڈ 19 امدادی بل ایک بڑی کامیابی

خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا ریلیف بل سے امریکیوں کووبا سے نمٹنے میں مدد ملے گی، کورونا ریلیف بل اب دستخط کیلئےصدر بائیڈن کو بھیجا جائے گا۔

ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا کہ صدر جوبائیڈن جمعہ کو کورونا ریلیف بل پر دستخط کریں گے۔

جین ساکی نے بتایا کہ یہ بل سینیٹ نے پہلے ہی منظور کرلیا گیا ہے۔ اب اسے صدر کو دستخط کے لئے بھیجا جائے گا اور صدر کے دستخط کے بعد یہ جمعہ کو قانون کی شکل اختیار کرے گا۔ مسٹر بائیڈن کے لئے یہ چھٹا کووڈ 19 امدادی بل ایک بڑی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular