این سی پی۔کانگریس۔ شیو سینا کا الیکشن کے بعد اتحاد کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

0
146

نئی دہلی‘ 22نومبر (یو این آئی)مہاراشٹر میں الیکشن کے بعد این سی پی,کانگریس, شیو سینا اتحادکے خلاف سپریم کورٹ میں آج ایک عرضی دائر کی گئی

مہاراشٹر کے سریندر اندر بہادر سنگھ نامی شخص نے یہ عرضی دائر کی ہےعرضی میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں ووٹروں نے بی جے پی۔

شیو سینا اتحاد کے لئے ووٹ دیا ہے اب الیکشن کے بعد کوئی دوسرا اتحاد کو حکومت بنانے کا موقع ووٹروں کے ساتھ وشواش گھات ہوگاعرضی میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عدالت گورنر کو ہدایت دے کہ وہ این سی پی۔ کانگریس۔ شیو سینا اتحاد کو حکومت بنانے کے لئے مدعو نہ کرے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here