مہوبہ میں آخری گھنٹے میں کورونا متاثرین ڈالیں گے ووٹ- Corona victims will cast their votes in the last hour in Mahoba

0
104

Corona victims will cast their votes in the last hour in Mahoba

مہوبہ اترپردیش کے مہوبہ میں پولنگ کے آخری گھنٹہ کورونا متاثرین کے لئے رکھا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کم الیکشن آفیسر ستیندر کمار نے آج یہاں کہا کہ پولنگ کا آخری گھنٹہ ساڑھے پانچ سے ساڑھے چھ بجے تک کورونا پازیٹیو افراد کے لئے رکھا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہر پولنگ مرکز پر کورونا ہیلپ ڈیسک بنائی گئی ہے۔ لوگوں کو سنیٹائز کرکے ہی پولنگ مرکز تک جانے دیا جائےگا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here