کورونا: امریکا میں 66 لاکھ افراد کی بےروزگاری الاؤنس کیلئے درخواست

0
136

امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ امریکا میں 66 لاکھ افراد نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواست دے دی۔ بےروزگاری الاؤنس کے لیے گذشتہ ہفتے69 لاکھ درخواستیں دی گئی تھیں۔

امریکی لیبر ڈپارٹمنٹ کے مطابق کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے بعد امریکا میں وسط مارچ سے1 کروڑ 70 لاکھ افراد بےروزگار ہوئے ہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے امریکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں۔

ماہرین نے امریکا میں بےروزگاری کی شرح میں اضافہ دگنا ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here