Saturday, August 2, 2025
spot_img
HomeMarqueeکورونا: ہومیوپیتھی۔یونانی اختیار کرنے سے متعلق عرضی خارج

کورونا: ہومیوپیتھی۔یونانی اختیار کرنے سے متعلق عرضی خارج

نئی دہلی، 15اپریل (یو این آئی)سپریم کورٹ نے کورونا وائرس (کووڈ19 ) کے انفیکشن سے نپٹنے کے لئے ہومیوپیتھی /یونانی جیسی متبادل ادویات اختیار کرنے کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔

جج این وی رمن، جج سنجے کشن کول اور جج بی آر گوئی پر مشتمل بنچ نے ہومیوپیتھی کے ڈاکٹر سی آر شیورام کی عرضی خارج کردی۔

جج رمن نے کہاکہ یہ نیا وائرس ہے اور ابھی اس طرح کے کسی تجربہ کی ہدایت نہیں دی جاسکتی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular