Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeSliderبرازیل میں ڈھائی لاکھ سے متجاوزہوئی کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد

برازیل میں ڈھائی لاکھ سے متجاوزہوئی کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد

برازیلیا 26 فروری : برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ’کووڈ19‘سے 1541مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 251،498 ہوگئی ہے ۔

برازیل میں ڈھائی لاکھ سے متجاوزہوئی  کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد

قومی صحت کی وزارت نے جمعرات کے روز دیر رات کہا کہ اسی مدت کے دوران ملک میں 65،998 نئے کیسز سے بڑھ کر مجموعی تعداد 10،390،461 ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس سے مرنے والوں میں برازیل، امریکہ کے بعد دوسرے اور ہندوستان تیسرے مقام پر ہے ۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق اب تک 11.28 کروڑ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 25 لاکھ سے زیادہ افراد اس موذی وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular