سرکاری اسکیموں کو عام آدمی تک پہنچانا سرکار کی ترجیحات شامل : پربھورام- Communicating government schemes to the common man Government priorities include: Prabhuram

0
105

Communicating government schemes to the common man Government priorities include: Prabhuram

رائے سین:  مدھیہ پردیش کے وزیر صحت ڈاکٹر پربھو رام چودھری نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیموں وکو عام لوگوں تک پہنچانا ریاستی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
مسٹر چودھری نے ضلع سانچی کے امبیڈی گاؤں میں گزشتہ شب دربار لگا کر لوگوں کے مسائل سنے اور افسران کو مسائل حل کرنے کی ہدایت دی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سرکاری اسکیموں کو عوام تک پہنچانا ریاستی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اس بات کا احساس ہونا چاہئے کہ ریاستی سرکار ان کی اپنی سرکار ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے لاڈلی لکشمی یوجنا کے مستحقین کو سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کیے ۔

 

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here