چین اور روس کا چاند پر تحقیقات کیلئے مشترکہ خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا سمجھوتہ

0
143

ماسکو،10مارچ : چاند پر تحقیقات کے لئے چین اور روس نے مشترکہ خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا سمجھوتہ کیا ہے۔

چین اور روس کا چاند پر تحقیقات کیلئے مشترکہ خلائی اسٹیشن قائم کرنے کا سمجھوتہ

روسی خلائی ایجنسی’ روسکوموز‘ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقاتی تنصیبات چاند کی سطح یا اس کے مدار میں قائم کی جائیں گی۔

چین نے اسے اپنا بین الاقوامی خلائی تعاون کا سب سے اہم پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پروجیکٹ دلچسپی رکھنے والے تمام ملکوں اور عالمی شراکت داروں کے لئے کھلا رکھا گیا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here