کناڈا کے وینکوور میں زلزلے کے کئی شدید جھٹکے

0
216

اوٹاوا 24 دسمبر (یو این آئی) کناڈا کے وینکوور جزیرے میں پیر کی دیر شب درمیانی اور کئی شدید درجے کےجھٹکے محسوس کئے گئے۔ یہ جھٹکے چار مرتبہ محسوس کئے گئے۔

ریختر پیمانے پر ان جھٹکوں کی شدت 5.1، 5.6، 5.8 اور 6.0 ماپی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز بحر اوقیانوس میں پانچ کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

زلزلے کی وجہ سے سونامی کی کوئی وارننگ نہیں دی گئی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here