عقیدت مندوں سے بھری بس کھائی میں گری، 10 کی موت

0
363

تازہ ترین خبروں اور اردو مضامین کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر کے واٹس ایپ اور فیس بک پر ہمیں جوائن کریں

https://chat.whatsapp.com/9h6eHrmXUAXBjMyW9zQS4B

https://www.facebook.com/urduavadhnama?mibextid=ZbWKwL


جموں،: امرتسر سے کٹرہ جانے والی بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 10 افراد کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ تمام زخمیوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نظرانداز کرنے پر نوجوان نے لڑکی کا کیا قتل

ہندی نیوز پورٹل دینک بھاسکر نے ایس ایس پی چند کوہلی کے حوالے سے لکھا ہے کہ  حادثے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 55 زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران مقامی لوگوں نے بھی مدد کی۔ اس کے علاوہ سی آر پی ایف کی ٹیم  بھی موقع پر پہنچی ہے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا ہے۔ بتادیں کہ پنجاب کے امرتسر سے شری ماتا ویشنو دیوی کٹڈا جا رہی عقیدت مندوں کی بس جھجر کوٹلی علاقے میں ایک پل سے نیچے گر گئی۔ پل سے کھائی تقریباً 50 فٹ گہری بتائی جاتی ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here