بجٹ سے عام آدمی کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگا : اروند کیجریوال

0
128

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نےبجٹ 2021 کے پر تنقید کی ہے۔

اروند کیجریوال نے اس بجٹ کو چند کمپنیوں کے لئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بجٹ سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

میں آپ کو بتاتا چلوں کہ کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بھی مودی سرکار کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ حکومت کا منصوبہ ہندوستان کے اثاثوں کو ‘اپنے سرمایہ دار دوست’ کے حوالے کرنا ہے۔

انہوں نے ٹویٹ کیا ‘حکومت لوگوں کے ہاتھ میں پیسہ دینا بھول گئی۔مودی حکومت کا منصوبہ بھارت کے اثاثوں کو اپنے سرمایہ دار دوستوں کے حوالے کرنا ہے۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here