Thursday, July 31, 2025
spot_img
HomeInternationalاسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی آبادکاری روکنے کی...

اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی آبادکاری روکنے کی برطانیہ کی ہدایت

اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے پر غیر قانونی آبادکاری روکے، برطانیہ
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی غیرقانونی بستیوں کی منظوری دے دی، برطانیہ نے اسرائیلی فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے نئی آبادکاریاں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

برطانوی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق عالمی قوانین کے تحت اسرائیلی آبادکاریاں غیر قانونی ہیں، اسرائیلی آبادکاری سے فلسطینی مسئلے کے دو ریاستی حل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے اور دیگرفلسطینی علاقوں میں نئی آبادکاریوں کا عمل فوری روکے۔

اسرائیل نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی آبادکاری کی منظوری دی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular