Wednesday, March 5, 2025
spot_img
HomeSliderبرازیل نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کو دی منظوری- Brazil...

برازیل نے جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین کو دی منظوری- Brazil approves Johnson & Johnson corona vaccine

Brazil approves Johnson & Johnson corona vaccine

برازیلیا: عالمی وبا کورونا وائرس ( کووڈ -19) سے شدید دوچار برازیل کی ہیلتھ ریگولیٹری ایجنسی( انویسا) نے جانسن اینڈ جانسن کمپنی کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ انویسا نے بدھ کی دیر رات ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔ بیان کے مطابق انویسا کی کولیجیئل کونسل نے مشاورت کے بعد دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی جانسین اکائی کی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے ۔ برازیل کی حکومت نے کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کی 3.8 کروڑ خوراکوں کا معاہدہ کیا ہے ، جس کی سپلائی اس سال کے اواخر میں کی جائے گی ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular