پیر سے دفتر لوٹنے کو تیار بورس جانسن

0
71

لندن، 26 اپریل ؛کورونا وائرس ’ کووڈ -19‘ سے نبرد آزمائی کے بعد دو ہفتے قبل لندن کے اسپتال سے گھر لوٹے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن پیر سے اپنا کام کاج دوبارہ شروع کرنے کو تیار ہیں ۔مسٹر جانسن نے اپنے کابینہ کے ساتھیوں کو بتایا کہ وہ لندن کے سینٹ تھامس اسپتال میں چل رہے اپنے علاج کے بعد 10ڈاؤننگ سٹریٹ میں اپنے پروگرام کو شروع کریں گے ۔

اسکائی نیوز کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ڈاکٹروں کے مشورہ پر پیر سے روزانہ ہونے والی ڈاؤننگ سٹریٹ نیوز کانفرنس کی میزبانی کر سکتے ہیں ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here