بائیڈن کا نوجوانوں کیلئے ویکسی نیشن کا اعلان

0
176

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے 18سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن کا اعلان کردیا، 19 اپریل سے لوگ ویکسین لگواسکیں گے۔

بائیڈن کا نوجوانوں کیلئے ویکسی نیشن کا اعلان

جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارا ویکسین پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔امریکا 150 ملین شاٹس کا انتظام کرنے اور 62 ملین افراد کو ویکیسن لگانے والا پہلا ملک ہے۔

واضح رہے کہ امریکا میں اس سے پہلے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسی نیشن کی تاریخ یکم مئی مقرر کی گئی تھی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here