ہندوستان کے فلم نویس میلے کا بہترین انعام ایران کے نام

0
115

ہندوستان کے فلمی میلے میں کہانی نویس کا بہترین انعام ایران کے کہانی نویس اور سکوت آوا شارٹ فلم کے ڈائریکٹر سید غلام رضا نعمت پور کو دیا گیا۔

ہندوستان کے فلم نویس میلے کا بہترین انعام ایران کے نام

ارنا کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں اقرا یونیورسٹی کی جانب سے اس فلمی میلے کا اہتمام ان فنکاروں کے لئے کیا جاتا ہے جو فلموں میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں اور دنیا میں پیشہ ورانہ و درخشاں فلمی داستانوں میں اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکتے ہیں۔

یہ فلمی میلہ، یکم تا پانچ فروری منعقد ہوا اور اس فلمی میلے کا بہترین انعام، ایران کے کہانی نویس اور سکوت آوا شارٹ فلم کے ڈائریکٹر سید غلام رضا نعمت پور کو دیا گیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here