Thursday, May 15, 2025
spot_img
HomeSliderبستی:میڈیکل کالج طالبہ نے کی خودکشی- Basti: Medical college student commits suicide

بستی:میڈیکل کالج طالبہ نے کی خودکشی- Basti: Medical college student commits suicide

Basti: Medical college student commits suicide

بستی:  اترپردیش کے ضلع بستی کے شہر تھانہ علاقے میں سوامی وویکانند فارمیسی کالج احاطے میں چوتھی منزل سے کود کر فارمیسی طالبہ نے کودکشی کرلی۔
پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ نگر تھانہ علاقے کےکوٹھلا بھرتپور گرام باشندہ لکشمی سوامی وویکانند فارمیسی کالج کی چوتھی منزل سے کود گئی۔نازک حالت میں اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
انہوں نے بتایا کہ خودکشی کی وجہ واضح نہیں ہے۔ پولیس معاملے کی چھان بین کررہی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular