بدایوں: سڑک حادثوں میں 6 کی موت،3درجن زخمی
بدایوں:30 اکتوبر(یواین آئی) اتپردیش کے جلع بدایوں میں بھیادوج کے موقع پر مختلف سڑک حادثوں میں ایک پردھان سمیت تقریبا 6 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 3 درجن سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔

موصول اطلاع کے مطابق ضلع میں سول لائن علاقےمیں مرادآباد۔
فرخ آباد ہائی وے پر روڈ ویز کی زد میں آنے سے باپ۔
- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -