آیت الله یعقوبی کا دفتر زائرین اربعین امام حسین کی میزبانی کو امادہ

0
221

مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله یعقوبی کے دفتر نے مختلف موکب داروں سے ہونی والی نشست کے بعد زائرین کی میزبانی کے لئے امادہ بتایا ۔

 

حضرت آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے دفتر کے ذمہ دار حجت الاسلام شیخ مجید العبودی نے اس سلسلہ میں رپورٹرس کو خبردیتے ہوئے دیتے ہوئے کہا: اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر لگنے والے مختلف موکب داروں سے نشستیں رکھی گئیں اور مختلف میدانوں میں انجام پانی والی خدمات کے سلسلہ میں تبادلہ نظٖر کیا گیا ۔

انہوں نے مزید کہا: حضرت آیت الله یعقوبی کا دفتر مختلف میدانوں میں خصوصا ثقافتی میدان میں زائرین کی خدمت کرنے کو تیار ہے ۔

اربعین کے موکب داروں نے بھی زائرین کے استقبال کے لئے خود کو مکمل طور سے امادہ بتایا ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here