جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون سے آسٹریلوی وزیراعظم نے معافی مانگ لی

0
85

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ ماریسن نے پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون سے معافی مانگ لی۔

اسکاٹ موریس سے خاتون نے شکایت کی تھی کہ انہیں پارلیمنٹ کے ایک رکن نے پارلیمنٹ بلڈنگ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

خاتون سے اسکاٹ ماریسن نے معافی مانگتے ہوئے مکمل تحقیقات کا یقین دلایا ہے

جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے الزام عائد کیا کہ مارچ 2019 میں وزیر دفاع لنڈا رینالڈس کے دفتر میں انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here