محمد نے خواتین کی 400 میٹررکاوٹ دوڑ میں طلائی تمغہ جیتا

0
205

دوحہ ، 5 اکتوبر (یو این آئی) اولمپک چیمپیئن امریکہ کی دلیلہ محمد نے دوحہ میں ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں خواتین کی 400 میٹر رکاوٹ دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔

عالمی درجہ بندی میں سرفہرست 29 سالہ کھلاڑی محمد نے 52.16 سیکنڈ میں دوڑ مکمل کی اور اس سال جولائی میں بنایا اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here