آسام کے وزیراعلیٰ کی نائب صدر سے ملاقات

0
91

نئی دہلی، یکم جون : آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے منگل کے روز نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔

آسام کے وزیراعلیٰ کی نائب صدر سے ملاقات

نائب صدر کے سکریٹریٹ نے یہاں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسٹر سرما کی مسٹر نائیڈو کے ساتھ یہ میٹنگ نائب صدر سکریٹریٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر فوڈ پروسیسنگ کے مرکزی وزیر مملکت رامیشور تیلی بھی موجود تھے۔

مسٹر سرما نے نائب صدر کو آسام میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کو مرحلہ وار ڈھنگ سے بتایا اور ان میں ہوئے ڈیویلپمنٹ کی اطلاع دی۔ مسٹر نائیڈو نے ترقیاتی کاموں کی تعریف کی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here