ویدوں پر بحث کے لئےجسٹس نریمن کو کھلا چیلنج

0
114

نئی دہلی ، 18 اپریل : ورلڈ ہندو فاؤنڈیشن کے بانی سوامی وگیانند نے سپریم کورٹ کے جج روہنگٹن نریمن کے رگ وید سے متعلق ریمارکس کو حقائق طورسے غلط اورانتہائی توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اس ریمارکس سے دنیا کے 1.2 ارب ہندوؤں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں جس کیلئے انہیں غیر مشروط معافی مانگنی چاہئے

ویدوں پر بحث کے لئےجسٹس نریمن کو کھلا چیلنج

جسٹس نریمن نے 16 اپریل کو 26 ویں جسٹس سنندا بھنڈارے میموریل لیکچر کے دوران رگ وید کا حوالہ دیتے ہوئے سناتن روایت میں خواتین کے وقار کے سلسلہ میں مبینہ متنازع تبصرے کئے تھے۔

خیال رہے جسٹس روہنگٹن نریمن سوامی وگیا نند سنیاس آشرم میں داخل ہونے سے پہلے ٹکنالوجی آف انڈین انسٹی ٹیوٹ ( آئی آئی ٹی) کے ہونہار طالب علم رہ چکے ہیں۔ بعد میں انہوں نے سنسکرت زبان پر پی ایچ ڈی کی اور پانینی گرامر ، ویدانگ ، مشرقی فلسفہ ، برہمن گرنتھ اور ویدک سنہتہ پر مطالعہ ، تحقیق اور تعلیم دی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here