عمان نے بھارت اور بنگلہ دیش اور پاکستان پ سفری پابندیاں عائد کردیں

0
148

کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث عمان نے بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔

عمان نے بھارت اور بنگلہ دیش اور پاکستان پ سفری پابندیاں عائد کردیں

اس حوالے سے عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر اور بڑھتے کیسز کے سبب پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کی جارہی ہیں۔

تمام ایئرلائنز آپریٹر کو خصوصی مراسلہ جاری کرد یا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تینوں ممالک کے مسافروں کی عمان آنے پابندی عائد کی گئی جو 24 اپریل سے نافذ العمل ہوگی۔ دوسری جانب قومی ایئرلائن کی مسقط جانے والی تمام پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here