امیتابھ پھر بنائیں گے لوگوں کو کروڑ پتی

0
129

 بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنے مقبول گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی سیزن-12 کو پھر سے ہوسٹ کرنے جارہےہیں
انہوں نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شو سے جڑا ایک پروگرام بھی شیئر کیا ہے۔امیتابھ بچن رجسٹریشن سے متعلق جانکاری دے رہے ہیں۔

امیتابھ نے ٹوئیٹ میں کہا ’ہر چیز کو بریک لگ سکتا ہے، لیکن ایک چیز ہے جسے بریک نہیں لگ سکتا وہ ہے خوابوں کو۔
خوابوں کو اڑان دینے کی راہ میں میرے سوال اور آپ کے کے بی سی رجسٹریشن 9 مئی رات 9 بجے سے سونی ٹی پر وی‘۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here