Wednesday, May 21, 2025
spot_img
HomeSliderکورونا سے متاثرعالیہ بھٹ گھر میں کوارنٹین

کورونا سے متاثرعالیہ بھٹ گھر میں کوارنٹین

ممبئی، 2 اپریل : بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے متاثر ہوگئی ہیں اور گھر میں کوارنٹین ہیں۔ انہوں نے خود سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی ہے۔

کورونا سے متاثرعالیہ بھٹ گھر میں کوارنٹین

عالیہ بھٹ نے جمعرات کی دیر رات انسٹا گرام پر لکھا ’’سبھی کو ہیلو، میرا کورونا ٹسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ میں نے فوراً خود کو الگ کرلیا ہے اور گھر میں کوانٹین میں رہوں گی‘‘۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے ڈاکٹروں کے مشورے پر سبھی حفاظتی پروٹوکول پر عمل کررہی ہیں۔ ’’سبھی کے پیار اور حمایت کے لئے شکریہ۔ برائے مہربانی محفوظ ریں اور اپنا خیال رکھیں‘‘۔

عالیہ بھٹ حال ہی میں ممبئی میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گنگو بائی کاٹھیاواڑی کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ واضح رہے کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں سنجے لیلا بھنسالی کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔ کچھ دن بعد ان کا ٹسٹ نیگیٹیو آیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular