Wednesday, March 5, 2025
spot_img
HomeSliderاکھیلیش یادو کو بھروسہ اگلی حکومت ایس پی کی

اکھیلیش یادو کو بھروسہ اگلی حکومت ایس پی کی

لکھنئو : سماج وادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ اکھیلیش یادو نے اس اعتماد کا اظہارکیا کہ اگلے اسمبلی انتخابات کے بعد ریاست میں پارٹی کی حکومت بنے گی۔

مسٹریادو نے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اترپردیش کے عوام بی جے پی کی حکومت سے تنگ آگئے ہیں کیونکہ اس حکومت نے عوام سے کئے کوئی بھی وعدے پورے نہیں کئے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی عوام کا ستانے میں دلچسپی رکھتی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular