ایمس کے داخلہ امتحان ملتوی

0
135

نئی دہلی، 24 اپریل : آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے آئی این آئی کے پوسٹ گریجویٹ کورسز کے لئے ، 8 مئی کو منعقدہ آئی این آئی۔

ایمس کے داخلہ امتحان ملتوی

سی ای ٹی۔ پی جی۔2021 داخلہ امتحان آئندہ جولائی تک ملتوی کردیئے ہیں ایمس نے یہ فیصلہ قومی دارالحکومت میں کووڈ 19 کے موجودہ حالات کے پیش نظر لیا ہے۔

سرکاری حکم کے مطابق امتحان کے لئے نظرثانی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here