کربلا کے بعد اب مشہد کی جانب پیدل مارچ ۔ ماہ صفر تیزی سے اختتام پذیر ہے

0
151

ماہ صفر تیزی سے اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور رسول رحمت حضرت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے یوم رحلت اور سبط اکبر کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبیٰ اور فرزند رسول،امام ضامن حضرت رضا علیہما السلام کے ایام شہادت کی آمد آمد ہے،

اسی کے پیش نظر ان دنوں دور دراز کے علاقوں سے ہزاروں عاشقان اہل بیت (ع) مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ رواں دواں ہیں تاکہ محمد و آل علیہم السلام سے اظہار عقیدت کے ساتھ ساتھ ان ہستیوں سے تجدید عہد کر سکیں۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here