بغداد، عراق کے مشرقی صوبہ دیالہ میں فوج کے فضائی حملے میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئےصوبائی پولیس کے ذرائع نے یہ اطلاع دی صوبائی پولیس کے افسر السعدی نے بتایا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر عراقی فوج کے ہیلی کاپٹروں نے دارالحکومت بغداد سے 135 کلومیٹر دور واقع جلالہ شہر میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر حملہ کیا جس میں داعش کے چار دہشت گرد مارے گئے ۔صوبہ دیالہ میں فوج کی جانب سے جاری آپریشن کے باوجود داعش کے دہشت گرد ایران سے متصل علاقوں میں اپنے ٹھکانے قائم کئے ہوئے ہیں۔
Also read