Monday, March 2, 2026
spot_img

غزل

mravadhnama@gmail.com 

9807694588

اپنے مضمون كی اشاعت كے لئے مندرجه بالا ای میل اور واٹس ایپ نمبر پر تحریر ارسال كر سكتے هیں

 

 

 

غزل

جب بھی چہرے پہ چہرہ لگانے لگا
جھوٹ سچ اصل چہرے پہ آنے لگا
اپنی اوقات کتنی ہے جانا تبھی
ہر کوئی جب مجھے آزمانے لگا
اپنی مجبوریاں حد سے اتنی بڑھیں
ہر کوئی دیکھ کر مسکرانے لگا
رُخ بدل جب لیا اپنی تقدیر نے
وقت بھی ہاتھ اپنا چھوڑانے لگا
عمر کی دھوپ جب اپنے سر سے ڈھلی
سائیہ بھی چھوڑ کر ساتھ جانے لگا
ہم نے اُنگلی پکڑ کر چلایا جسے
ہم پہ اُنگلی وہی ا ب اُٹھانے لگا
دیکھ قسمت میں کوئی بھی انجم نہیں
ہر آندھیر ا تبھی تو ڈرانے لگا
پیاسا ینجم۔ریشم گھر کالونی۔جموّں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular