کائی سے مضبوط اور دیدہ زیب ڈیزائن والا کپڑا تیار

0
207

سائنسدانوں نے کائی سے مضبوط، لچک دار اور دیدہ زیب ڈیزائن والا کپڑا تیار کر لیا ہے۔ ہالینڈ کی یونیورسٹی آف راکیسٹر کے محققین کائی سے مضبوط، لچک دار اور دیدہ زیب ڈیزائن والا کپڑا تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

کائی سے مضبوط اور دیدہ زیب ڈیزائن والا کپڑا تیار

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کائی سے بنے لباس مستقبل میں فیشن کا حصہ ہو سکتے ہیں۔

کائی اور بے جان بیکٹیریل سیلولوز کے ملاپ کے نتیجہ میں ایک ایسا انوکھا مادہ تیار کیا گیا جو کائی کے فوٹو سینتھیسز معیار اور بیکٹریل سیلولوز جیسی مضبوطی کا حامل ہے ۔

سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ اس مادہ سے نہ صرف کپڑے بلکہ مصنوعی پتے اور فوٹو سنتھیسز کھال بھی تیار کی جا سکتی ہے ۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here