تہران،12 اپریل : ایران کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ وہ وقت آنے پر نطنزجوہری پلانٹ پر حملے کا اسرائیل سے انتقام لے گا
https://twitter.com/Reuters/status/1381546395262402563
پیر کے روزوزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا’’ ایران صحیح وقت آنے پر کئے گئے سائبر حملے کا بدلہ اسرائیل سے لے گا خطیب زادہ نے ایرانی سرزمین پر نطنز نیوکلیئر پلانٹ میں ہونے والی بلیک آؤٹ کو جوہری دہشت گردی کا فعل قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ یونٹ کو نقصان پہنچا ہے جہاں حساس سینٹری فیوجز نصب تھے۔
اسے بھی پڑھیں
یورپی یونین اور فلسطینی انتخابات کی نگرانی میں آڑے آیا اسرائیل
ایران اور امریکہ کے درمیان کسی بھی قسم کی ملاقات غیر ضروری: ظریف
اسرائیل نوازی، متحدہ عرب امارات کا ایک اور اعزاز
Also read