Saturday, August 30, 2025
spot_img
HomeSliderبل نیلسن ناسا کے اگلے سربراہ ہوں گے

بل نیلسن ناسا کے اگلے سربراہ ہوں گے

واشنگٹن، 19 مارچ : امریکہ کے صدر جو بائیڈن سابق خلا نورد اور سینیٹر بل نیلسن کو ملک کی خلائی ایجنسی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کا اگلا سربراہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں

بل نیلسن ناسا کے اگلے سربراہ ہوں گے

US Senate

78سالہ مسٹر نیلسن نے 1986 میں خلا میں اڑان بھری ۔ امریکی سینیٹ کے ممبر کی حیثیت سے مسٹر نیلسن 2001 سے 2019 تک کانگریس میں ناسا کی خلائی پروگرام امور کمیٹی کے سربراہ رہے۔ انہوں نے صدر بائیڈن کی انتخابی مہم میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img
- Advertisment -spot_img

Most Popular