جان ابراہم کی ’ستیہ میو جیتے۔2 عید پر ریلیز ہوگی- John Abraham’s ‘Satya Mayo Jite-2’ will be released on Eid

0
129

ممبئی:  بالی ووڈ کے ماچو مین جان ابراہم کی آنے والی فلم ’ستیہ میو جیتے۔2‘ عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

جان ابراہم ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’ستیہ میو جیتے۔2‘ کے لئے زیر بحث ہیں۔اس فلم میں جان کے ساتھ دیویا کھوسلہ کمار کا بھی اہم کردار ہے۔ جان ابراہم نے فلم ’ستیہ میو جیتے۔2‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کیا ہے۔ اس فلم کے نئے پوسٹر میں جان ابراہم دو مختلف کرداروں میں نظر آرہے ہیں۔ایک میں جان پولیس اہلکار کی حیثیت سے نظر آرہے ہیں تو وہیں دوسرے کردار میں انہوں نے بنیان پہنا ہوا ہے اور وہ ایکشن موڈ میں ہیں۔

جان ابراہیم نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ’’اس عید ستیہ ورسیز جے دونوں لڑیں گے اس سال ، دونوں بھارت ماں کے لال!۔

ستیہ میو جیتے۔2 فلم 13 مئی عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

Also read

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here